گندم کی کنگیاری - گندم

گندم گندم

S

میری گندم میں کچھ اس طرح کی بیماری کا حملہ ہو رہا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے۔کیا کوئی بتا سکتا ہے۔؟

پوری فصل میں دو جگہ پر نمودار ہوا ہے ۔اس کو ہاتھ پر رکھا تو پائوڈر گرنا شروع کیا۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Carvão Cárie-do-trigo, Carvão-do-trigo Shan Muhammad ☝️☝️

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

If you click on the green hyperlink that takes you to Plantix Library where everyone can find details on this problem and control measures. 🤠🌱

3ڈاؤن ووٹ
S

Shan Muhammad جناب یہ پھپند سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ اسکو کنٹرول کرنے کے لیے میں کیمکل بتا دیتا ہوں

4ڈاؤن ووٹ
S

Shan Muhammad اس بیماری کو Loose Smut of Wheat کہا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں

4ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

شکریہ

1ڈاؤن ووٹ
S

Shan Muhammad جزاک اللہ 😊😊

3ڈاؤن ووٹ
N

Dear Shan Muhammad Nativo ka spary kero

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Nativo me Kya hn Naveed Ajmal Khan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Great insight Artur 🌾👌

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں