اکثر فصل کا رنگ زرد ہو گیا ہے اوپر والے پتے بھی
پہلے یوریا کھاد اور زنک ڈالی
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپہلے یوریا کھاد اور زنک ڈالی
سر گندم کے تین حصے میں ایک پتہ پیلا ہے۔
Hi as ka ko i hal nekalen patoon se zard rang ger rha he
پیلی دھاری کےبعد گندم کےپتےبےجان ھوگے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Bhai Hafizikram kaise ho apko daikh ke khushi hui bhai aksar ye masla tab ata hai jab temperature kam hojaye or ya fasal mai Nitrogen Deficiency or Potassium Deficiency ki kami ajaye
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Ap aisa karo bhai ke 50 kg urea+6-7.5 kg zinc pani ke sath chor do is se apka masla theek hojaega bhai Hafizikram
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Hafizikram جناب یہ آپ پودوں پر پھپھوندی کی بیماری معلوم ہو رہی ہے۔ گر حمل زیادہ ہو تو پراپیکینازول نام کے کیمکل کا سپرے کروائیں۔ اس بیماری کے حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Septoria Tritici Blotch
Ashfaq 31
3 سالوں پہلے
ھماری فصل بھی ایسی ھو گئی تھی ھم نے یوریا ڈالی تو 4 دن کے بعد ھماری فصل بالکل ٹھیک ھو گئی ھے
Hafizikram 0
3 سالوں پہلے
Shukriya Tufail Abbas Bhai many apko pehchna Ni