سر جی کیا مسلہ ھا یہ گندم میں پلیز رہنمائی فرمائے شکریہ ،،،،،،،
سر جی کیا مسلہ ھا یہ گندم میں پلیز رہنمائی فرمائے شکریہ ،،،،،،،
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںسر جی کیا مسلہ ھا یہ گندم میں پلیز رہنمائی فرمائے شکریہ ،،،،،،،
پوری فصل میں دو جگہ پر نمودار ہوا ہے ۔اس کو ہاتھ پر رکھا تو پائوڈر گرنا شروع کیا۔
پہلے یوریا کھاد اور زنک ڈالی
زردی مائل رنگت اور پودے مرجھا چکے ہیں۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Ch 15
3 سالوں پہلے
Apna number send kro call kr k btata hun
Ch 15
3 سالوں پہلے
Buy from any agromart
Artur 79376
3 سالوں پہلے
Deficiência de Potássio Rana Asim
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Rana Asim جناب کیا آپ کا رقبہ کلراٹھا ہے
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Rana Asim کھاد کون کون سی دے چکے؟
Dr. 139
3 سالوں پہلے
موسمیاتی سٹریس ہے۔ 25 کلو یوریا+ 3 کلو سلفر مکس کرکے فلڈ کریں اللّٰہ پاک بہتر کریں گے۔
Rana 0
3 سالوں پہلے
ڈی اے پی اور پوٹاش دی تھی پہلا پانی کے ساتھ یوریا ڈالا تھا
Ashfaq 31
3 سالوں پہلے
ھماری فصل بھی ایسی ھو گئی تھی ھم نے یوریا ڈالی تو 4 دن کے بعد ھماری فصل بالکل ٹھیک ھو گئی ھے