نائٹروجن کی کمی - گندم

گندم گندم

ظ

سر یہ کون سی بیماری ہے اور اس کا علاج کیا ہے۔

سر گندم کے تین حصے میں ایک پتہ پیلا ہے۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Dear ظفر اقبال bhai kaise ho kia apke pas or pictures hain?

اَپ ووٹ3
T

Is ke kai wajoohat ho sakte hai bhai jaise ke Ziada sardi ki waja se Khorak ki kami Nitrogen Deficiency ki waja se Jari boti dawayi ki waja se bhi sakti hai

اَپ ووٹ3

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
T

Ap poore fasal ki saaf tasweer bhejo ta ke andaza hojaye dear ظفر اقبال bhai

اَپ ووٹ2
S

IT LOOKS LIKE NITROGEN deficiency apply UREA

اَپ ووٹ2
S

ظفر اقبال جناب کیا آپ پودوں کی کچھ اور تصاویر بھیج سکتے ہیں؟ ایک تصویر سے اندازہ لگانا تھوڑا مشکل ہے۔ کیا اساری فصل ایسی ہو رہی ہء؟

3ڈاؤن ووٹ
ظ

پہلا پانی کے ساتھ یوریا کا استعمال کیا ہے۔ صرف ایک بوری یوریا۔۔۔۔۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

ظفر اقبال عام طور پر دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ اگر کلراٹھی زمین ہو تو پہلے پانی پے نیچے والے پتے پیلے پڑھاتے ہیں ۔ یا کوئی دیمک لگی ہو

4ڈاؤن ووٹ
A

ھماری فصل بھی ایسی ھو گئی تھی ھم نے یوریا ڈالی تو 4 دن کے بعد ھماری فصل بالکل ٹھیک ھو گئی ھے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں