کیلشیم کی کمی - گندم

گندم گندم

Z

میرے گندم کے کھیت میں کہیں کہیں یہ مسئلہ ہے ۔

پتے سروں سے چیرے ہوئے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Zia Khan جناب آیسا عام طور پر کیلشیم کی کمی سے ہوتا ہے

4ڈاؤن ووٹ
T

Dear Zia Khan oper comment theek hai bhai Calcium Deficiency ki waja ho sakti hai bhai calcium chloride se theek hojaega

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
T

Mosam kaisa hai apke wahan Zia Khan

اَپ ووٹ1
Z

موسم خشک اور ٹھنڈا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Zia Khan as vja sy b ho skta have

2ڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

گندم

میری فصل کو کوئی بیماری تو نہیں

میری فصل کو کوئی خطرہ تو نہیں

گندم

گندم کےاس مسئلےکاتسلی بخش حل اس بارتونہیں ہوسکا

پیلی دھاری کےبعد گندم کےپتےبےجان ھوگے

گندم

Alert ! Current rainy weather will encourage the attack of Wheat Leaf Rust Disease حالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم میں کنگی کی بیماری زور پکڑ سکتی ہے۔

The humid environment is much suitable for the spread of Wheat Leaf rust also known as Kungi , Rati. >Incase of small infestation remove such plants & buried them into soil. >Incase of sever infestation go for the application of propicanazole or combination of (Difenaconazole+Trifloxystrobin) >Make sure the removal of excessive water in your field. For more detail link is given in comment box ! >اگر زیادہ حملہ نہ ہو تو جو پودے خراب ہوں اکھاڑ کرزمین میں دبا دیں۔ >اگر زیادہ حملہ ہو تو پروپیکنازول یا ڈائی فیناکونازول + ٹرائی فلوکسی سٹروبن کے مکسچر کا سپرے کروائیں۔ >فصل میں زیادہ پانی جمع نہ ہو نے دیں۔ جزاک اللہ

گندم

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں