اسلام علیکم سر میری گندم 45 دن کے ہی انکے پتی بیچ سی جدا ہو رھی ھین ۔اور انہپی اوپر نشان ھین
25دن پہلی پانی دیا تہا ۔انکی ساتہ سلفیورک ایسڈ 10 کلو 25کلو یوریا 25کلو المونیم سلفیٹ 5کلو زنک۔3کلو بوران دیا تہا
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں25دن پہلی پانی دیا تہا ۔انکی ساتہ سلفیورک ایسڈ 10 کلو 25کلو یوریا 25کلو المونیم سلفیٹ 5کلو زنک۔3کلو بوران دیا تہا
پتے سروں سے چیرے ہوئے ہیں
پتوں کو اوپر سے لپیٹ رہی ہے اور سٹے کو پیلا کر رہی ہے
سبز تیلا ہے بہت زیادہ
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Artur 79376
3 سالوں پہلے
Deficiência de Cálcio Deficiência de Boro Saki Khan
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Artur 79376
3 سالوں پہلے
If you click on the green hyperlink that takes you to Plantix Library where everyone can find details on this problem and control measures. 🤠🌱
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Saki Khan جناب آپ کی تصاویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی فصل میں میں عام طور پر یہ کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کیا آپ نے پودوں پر کوئی کوئی سخت کیمیکل سپرے کیا تھا؟
Saki 11
3 سالوں پہلے
نھیں سر ۔میری زمین تھوڑی کلراٹی ھی
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Saki Khan نیچے زمین میں جپسم پاؤڈر فلڈ کریں انشاءاللہ اچھا رزلٹ ملےگا جزاک اللہ
Saki 11
3 سالوں پہلے
Thanks sir
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Saki Khan you are always welcome 🙂
Saki 11
3 سالوں پہلے
کیلشیم امونیم نائٹریٹ دی تو صحیح ہے ؟؟؟
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Saki Khan ji