حشرات کش دوا سے جھلسنا - گندم

گندم گندم

Z

تین ایکڑ میں صرف اتنی جگہ پہ یہ مسلہ ہے پوری جگہ 3 مربع فٹ کے برابر ہوگی ۔

بیکٹرل سپر کا سپرے کرنے کے آٹھ دن بعد یہ مسلہ پیش آیا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Zia Khan جناب یہ مجھے Pesticide Burn معلوم ہو رہا ہے۔ اس جگہ پر آپ 250 گرام یوریا 25 لیٹر پانی میں مکس کر کے سپرے کروائیں۔ پودوں پر جو سٹرس ہے وہ ختم ہو جائے گا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

urea k sath itni quantity mai potassium sulphait ka spry b krwa skty

اَپ ووٹ1
S

Muhammad Naveed ni

2ڈاؤن ووٹ
A

ھماری فصل بھی ایسی ھو گئی تھی ھم نے یوریا ڈالی تو 4 دن کے بعد ھماری فصل بالکل ٹھیک ھو گئی ھے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں