گندم کی رنگت زرد ہو چکی ہے ۔ تقریباً 45 دن بوائ کے ہو چکے ہیں ۔ زرد رنگت کا سبب اور علاج بتادیں ۔ شکریہ
زردی مائل رنگت اور پودے مرجھا چکے ہیں۔
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںزردی مائل رنگت اور پودے مرجھا چکے ہیں۔
سر جی کیا مسلہ ھا یہ گندم میں پلیز رہنمائی فرمائے شکریہ ،،،،،،،
گندم کے پودے کے تنے میں پیلے پتے ہیں
پتے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Dear Seeth Mubashir Khan kaise ho bhai kia ap ne zameen ke Ander koi insect check kiye hain?
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Aisa lag raha hai ke is mai Termites ka attack ho bhai
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Ap agle bawayi ke sath 50 kg urea+1000 ml chlorpyrifos or fipronil ka flood kar de is se theek hojaega
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Mazeed rahnumayi ke liye ap plantix ka visit kiya Kare Seeth Mubashir Khan
Seeth 41
3 سالوں پہلے
Tufail Abbas bhai insect waghaira kuch nahi hai .
Seeth 41
3 سالوں پہلے
Tufail Abbas ye masla zyaada baarishon ki waha se to nahi? or mein sowing k waqt DAP bhi ni daali thi . kya ab urea k istimaal se theek ho jaai ga?
Seeth 41
3 سالوں پہلے
Tufail Abbas بوائ کے آٹھ دن بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جو تین چار دن کے وقفے کے بعد اب بھی جاری ہے
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan bhai jab temperature kam hojaye or zameen sakht ho ya ziada barishen ho ya zameen mai khorak kam ho to bhi ye masla ata hai bhai
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan bhai ap mayoos na ho bhai bas ap ne aisa karna hoga or han weedicide ke liye agar ap ne kuch spray karna ho to pehle ap plantix mai mashwara karo bhai
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Kyunke hum ap ko wohi products bataenge jis se ap ko acha result milega inshAllah 👌👌
Seeth 41
3 سالوں پہلے
Tufail Abbas okay bhai jan thank you . aapne apna qeemti waqt or maaloomat din
Tufail 443293
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan bhai hum ap ki help ke liye har waqt hazir hain or hamara community plantix ki visit kar ke hum se har qisam ki malomat hasil kar sakte hain🤗🤗
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan جناب پلانٹکس کمیونٹی میں خوش آمدید۔ 💡 جناب آپ کی بھیجی گئی تصاویر کا بغور مشاہدہ کرنے سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ مسلہ کیڑے کا بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ اے بائیوٹک سٹرس کہ وجہ سے ہے۔ 👈آیسا عام طور پر کھاد کی کمی سے بھی ممکن ہے 👈اسکی دوسری وجہ کسی کیمکل کا سائیڈ ایفیکٹ بھی ہو سکتا ہے۔ 👈تیسری وجہ زمین میں میں زیادہ پانی یا نمی کی وجہ سے جڑوں کا گل جانا اسکے بھی پورا پودہ اوپر سے پہلا ہونا شروع ہو جاتا یے۔ 👈اسکی ایک اور وجہ زمین کا ماہم وار ہونا ہے۔ جس کی وجہ سے کسی کسی جگہ پانی کھڑا جاتا ہے اور جڑیں گل جاتی ہیں۔
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan ہماری کمیونٹی میں کسی بھی زرعی مسلے کے حوالے سے معلومات لینے کے لیے آپ یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں ہم کو آپ کی مدد کر کے بہت خوشی ہوگی۔
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Seeth Mubashir Khan جزاک اللہ
Talha 15
3 سالوں پہلے
Bhai mazeed picture send kr den ta k hmare experts mazeed ache se daikh saken Mtlb Jo plants abhi peele hona shuru hue hen...un k leaves ki pics send kr den Seeth Mubashir Khan
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Talha Iqbal 🙂
Chaudhary 36
3 سالوں پہلے
Zinc use kro
Ashfaq 31
3 سالوں پہلے
ھماری فصل بھی ایسی ھو گئی تھی ھم نے یوریا ڈالی تو 4 دن کے بعد ھماری فصل بالکل ٹھیک ھو گئی ھے
Shahzaib 166394
3 سالوں پہلے
Ashfaq Ahmed good