گندم کے پتوں کی کنگی یا رتی - گندم

گندم گندم

M

اسلام علیکم جناب یہ کون سی بیماری ہے، اور اس کا علاج کیا ہے، ابھی ابھی یہ بیماری شروع ہوئی ہے۔ برائے مہربانی اس کے لئے کیا سپرے کیا جائے

پتے کا رنگ زرد ہونا شروع ہوا ہے ۔

1ڈاؤن ووٹ
H

Hi M Yasir صدأ أوراق القمح ،click on the green link to get more informations

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
H

Rast he is ke liye

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

M Yasir وعلیکم السلام جناب۔ یہ کنگی کی بیماری ہے اسکو کنٹرول کرنے کے لیے آپ بائیر کی نیٹوو یا سجنٹا کی ٹلٹ اور ایزابیاں استعمال کر سکتے ہیں۔

1ڈاؤن ووٹ
S

،حذامي Hadhami. S 👍👍

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
Z

Ya rest ke bmare ha es kly difinakonazol ka sprea kre Inshsllaha thek ho jae ge bmare

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
F

اس کا نقصان کیا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Faisal Sahi Jutt پیداوار کم ہو جاتی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
F

سپرے کے استعمال سے بھی کوئی فرق نہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Rust ke bemari h .. Spike+ Alegzendr plus sprey kro

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

یہ سوالات بھی آپ کی دلچسبی کے دائرے میں ہو سکتے ہیں۔

گندم

اکثر فصل کا رنگ زرد ہو گیا ہے اوپر والے پتے بھی

پہلے یوریا کھاد اور زنک ڈالی

گندم

Alert ! Current rainy weather will encourage the attack of Wheat Leaf Rust Disease حالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم میں کنگی کی بیماری زور پکڑ سکتی ہے۔

The humid environment is much suitable for the spread of Wheat Leaf rust also known as Kungi , Rati. >Incase of small infestation remove such plants & buried them into soil. >Incase of sever infestation go for the application of propicanazole or combination of (Difenaconazole+Trifloxystrobin) >Make sure the removal of excessive water in your field. For more detail link is given in comment box ! >اگر زیادہ حملہ نہ ہو تو جو پودے خراب ہوں اکھاڑ کرزمین میں دبا دیں۔ >اگر زیادہ حملہ ہو تو پروپیکنازول یا ڈائی فیناکونازول + ٹرائی فلوکسی سٹروبن کے مکسچر کا سپرے کروائیں۔ >فصل میں زیادہ پانی جمع نہ ہو نے دیں۔ جزاک اللہ

گندم

میری گندم میں کچھ اس طرح کی بیماری کا حملہ ہو رہا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے۔کیا کوئی بتا سکتا ہے۔؟

پوری فصل میں دو جگہ پر نمودار ہوا ہے ۔اس کو ہاتھ پر رکھا تو پائوڈر گرنا شروع کیا۔

اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں