پیلی زنگ کی دھاری - گندم

گندم گندم

A

میری فصل کو یہ بیماری ہے سپرے بھی کیا ہے 1 سپرے پروپیکنازول اور 10 دن بعد لیمبڈا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا 20% فرق ہوا کوئی حل بتائیں

پتے پیلے اور زنگ نما دھاری

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
H

Hi Ad Khan it seems الصدأ الأصفر أو المخطط على القمح click on the green link to get more informations

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

جناب یہ کنگی کی بیماری ہے جو نمی کی وجہ سے پھیلتی یے۔ پودون پر آپ نیٹوو یا ٹلٹ کا سپرےکروائیں 

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

جناب میرے خیال میں بیماری بہت زیادہ پھیل چکی ہے۔۔۔ اس پہ سنگل فنجی سائیڈ والا پروڈکٹ اثر نہیں کرے گا۔۔۔ آپ نگہبان کیمیکلز کا ایکٹ مور(ٹیبو کونازول+ ایزوکسی اسٹروبن) یا واربل کیمیکلز کا شیلٹر سپر(ٹیبو کونازول+ کاربینڈازیم) اسپرے کرائیں۔۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
N

ہمارے علاقے میں عاشق صاحب نے ٹلٹ کا اسپرے کیا مگر کنگی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ پھر شیلٹر سپر کا اسپرے کیا۔۔۔ زبردست رزلٹ آیا اور کنگی کا خاتمہ ہوگیا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Nomi Khawaja ٹلٹ میں بھی ٹڑائی زول کے گروپ کا زہر ہوتا ہے۔ الحمدللہ یہ میں خود استعمال کیا بہت اچھا رزلٹ آیا۔

1ڈاؤن ووٹ
S

Tebuconazole &azoxystrobin

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
س

جناب میری گندم کو بھی یہ بیماری لگ چکی ہے جبکہ خوشے بھی نکل چکے ہیں اس صورت میں سپرے نقصاندہ تو نہیں ہوگا؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Tubacanazol, propicanazol, Azaxitribin ان میں سے اک زہر اور ساتھ میں 1 kg سلفر استعمال کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں