مسئلے کا کوئی حل بتائیں
اس سے پتوں کا رنگ پتوں پہ زرد رنگ کی کایؑ جم جاتی ہے اور پودے سوکھنے لگ جاتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس سے پتوں کا رنگ پتوں پہ زرد رنگ کی کایؑ جم جاتی ہے اور پودے سوکھنے لگ جاتے ہیں
پتوں اور بگول کے گوشوں پر سست سبزی مائل کیڑے کا حملہ ہے اس کا علاج کیا ہے
جیسا کہ دانہ جو ہے نہ وہ بالکل کمزور ہو جاتا ہے
پتے پیلے اور زنگ نما دھاری
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
H،salam
82366
4 سالوں پہلے
Hi Syed Naeem it seems الصدأ الأصفر أو المخطط على القمح ،اظغط على الرابط الأخظر للحصول على معلومات
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Hi Syed Naeem جناب یہ کنگی کی بیماری ہے پودوں پر پروپیکنازول نام کا سپرے کروائیں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Syed Naeem جتنا جلدی ممکن ہو سپرے کریں۔
Khan
14
4 سالوں پہلے
ایکٹ مور
Khan
14
4 سالوں پہلے
فنگس
Usman
0
4 سالوں پہلے
Is bemari ka Koi hal Btao
Usman
0
4 سالوں پہلے
اس بیماری کا حل بتائیں
Khan
14
4 سالوں پہلے
Sapre
Usman
0
4 سالوں پہلے
مسئلہ حل ہو جائے گا اس سے
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Usman Dogar جناب اس کے لئے ٹلٹ یا ایزابیاں کا سپرے کروائیں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Usman Dogar جی
Ab
148
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan ye kaisa rahega ic bemari ke liye
Ab
148
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan ap Tilt ezabeyan aur propenazole ye sub ic 1 hi bemari ke liye bata rhe ho kia
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Ab Razzaq Malik yeah same Active ingredient hain use kr sktay hain.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Ab Razzaq Malik yes
Muhammad
31
4 سالوں پہلے
Natevo bayer