خطئیے - گندم

گندم گندم

Q

میری فصل کو کوئی بیماری تو نہیں

میری فصل کو کوئی خطرہ تو نہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Yes your crop in danger... Rust problem shuro ho rha hai iss py... Kindly spray fungicide

1ڈاؤن ووٹ
R

نہیں

1ڈاؤن ووٹ
G

Fungus attack.

1ڈاؤن ووٹ
G

Spray of a solution having... Azaxistrobin + difinaconazole

1ڈاؤن ووٹ
G

اگر پتا سخت ھے اور آسانی سے ٹوٹ رھا تو پتے کے سیل مردہ ھو رھے..... یہ Boron کی کمی بھی ھو سکتی..... مزید مشاہدات کر کے بتائیں. اگر نہیں تو یہ فنگس کا اٹیک ھے.

1ڈاؤن ووٹ
S

Qadeerjutt Qadeerjutt Adeel Fida Raja Tariq Masood Ayaz Genius Alien جناب یہ آپ کے پودوں میں نیماٹوڈز کی وجہ سے ہے۔ اسطرح کے ابھار نیماٹوڈز کی نشانی ہے ۔ Nematodes

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Genius Alien جی بالکل بورون کی کمی سے پتے سوج جاتے مگر یہ دائروی شکل کے نہیں ہوتے۔

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں