گندم میں سٹا اس طرح کا۔ ہو رہا ہے اس کا کوئی علاج بتائیں
گندم کی فصل میں سٹے کا کچھ اس طرح کا عکس
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںگندم کی فصل میں سٹے کا کچھ اس طرح کا عکس
پتے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں
بیکٹرل سپر کا سپرے کرنے کے آٹھ دن بعد یہ مسلہ پیش آیا
گندم کا بڑا پتہ لپیٹا جاتا ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib 166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Ahsan Thaheem جناب یہ پھپھوندی سے پہلے والی بیماری ہے اسکو Loose Smut of Wheat کہاجاتاہے۔ اوپر سبز لنک پرکلک کر کے اس بیماری کے حوالے سے مکمل جاننیں ۔ عام طور پر ایسے سٹے کاٹ دیں اور فصل پر نیٹوو کا سپرے کروائیں ۔ اس سے یہ مزید نہیں پھلے گی۔
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Muzaffar 0
4 سالوں پہلے
You can use tilt sygenta or nativo Bayer