بھائی جان اگر پتوں پر ہاتھ بھی لگاؤ تو ہاتھ بھی پیلا ہو جاتا ہے
پلیز جلدی مدد فرمائیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلیز جلدی مدد فرمائیں
پتے کا رنگ زرد ہونا شروع ہوا ہے ۔
سر گندم کے تین حصے میں ایک پتہ پیلا ہے۔
پتے درمیان سے ٹوٹ جاتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Inam Khanzada Shanny Khel جناب یہ پھپھوندی کا حملہ ہے جسکو رسٹ یا کنگی کہتے ہین۔ پودون پر آپ ٹلٹ اور ایزابیاں کا سپرے کروائیں ۔ Wheat Leaf Rust
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!عبدالقيوم
97
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan جناب ٹلٹ کافی نئ ؟
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
عبدالقيوم ٹلٹ کے ساتھ ایزابیاں کا سپرے کریں۔
Samy
11196
4 سالوں پہلے
Inam Khanzada Shanny Khel مرحبا اتفق مع Shahzaib Kashan في التوصيات المرسله لسيادتكم يمكنك استخدام دياثين-م-45 أو مادة المنكوزيب
Mubashar
41
4 سالوں پہلے
Sir yh rast ki bemari hy kio fangisite spray krain FMC ki symoxnil +mancozibe 600g 100 litter pani k sath spray krain
Zeeshan
11
4 سالوں پہلے
Sir g exoxisyrobin+tabuconazol ka spray kren .
Hussain
102
4 سالوں پہلے
رسٹ کیلے بہتر ہے اکسیلنٹ رزلٹ ہے
عبدالقيوم
97
4 سالوں پہلے
Hussain Khan Agrecultuar how to apply
Humail
11
4 سالوں پہلے
Sulfudan kryn is pe 1 ltr
Bro
29
4 سالوں پہلے
Ya spray kary