رہنمائی فرمائیں.... گندم کے پتے پیلے ہو رہے ہیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے پانی بھی لگایا ہے. سپرے کی تھی اس کے بعد ایسا ہوا ہے کیا حل ہے اس کا.
گندم کے پتے سروں سے پیلے ہو رہے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںگندم کے پتے سروں سے پیلے ہو رہے ہیں
بیکٹرل سپر کا سپرے کرنے کے آٹھ دن بعد یہ مسلہ پیش آیا
گندم کے پودے کے تنے میں پیلے پتے ہیں
پیلی دھاری کےبعد گندم کےپتےبےجان ھوگے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Laraib
508
5 سالوں پہلے
Fagiside spray karain
چوہدری
83
5 سالوں پہلے
کیا آپ اس گندم کی اور فوٹو بھیج سکتے ہیں ہیں
Abbas
31
5 سالوں پہلے
Wheat Leaf Rust spray any triazole fungicide
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!چوہدری
83
5 سالوں پہلے
Fagiside spray karain
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Awais Razaq Laraib Khan چوہدری محمد مدثر نواز Abbas Sial جناب کیا آپ سپرے کا نام اور مقدار بتا سکتے ہیں کہ کتنی استعمال کی تھی ؟
Abbas
31
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan score 125 ml per acre
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Abbas Sial good
چوہدری
83
5 سالوں پہلے
Score 125 ml per acre
چوہدری
83
5 سالوں پہلے
یا پھر ایس او پی فی ایکڑ آدھ کلو بدزیعہ سپرے کریں
Ali
0
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan sir plz AP bta sktay hain gandum kay fasal main nechay keera paida hu raha hai jou gandum ko nuksan day raha hai konsa spray use karin
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Ali Khan usk liay regent flood krn
Ali
0
5 سالوں پہلے
Flood kya hai sr
Ali
0
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan regent flood keeray marney kay liyae hai kaisay istamal krain ar kitna miqdaar main