پتوں کے اوپر پیلی دھاری کس وجہ سے ہے؟
فصل کو پہلا پانی بھی لگایا ہے ساتھ یوریا بھی دیا ہے۔چوڑے پتے کی سپرے بھی کیا ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںفصل کو پہلا پانی بھی لگایا ہے ساتھ یوریا بھی دیا ہے۔چوڑے پتے کی سپرے بھی کیا ہے
25دن پہلی پانی دیا تہا ۔انکی ساتہ سلفیورک ایسڈ 10 کلو 25کلو یوریا 25کلو المونیم سلفیٹ 5کلو زنک۔3کلو بوران دیا تہا
زردی مائل رنگت اور پودے مرجھا چکے ہیں۔
اس سے پتوں کا رنگ پتوں پہ زرد رنگ کی کایؑ جم جاتی ہے اور پودے سوکھنے لگ جاتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Rana
87
6 سالوں پہلے
Thiofenate methyl ka spray kare 400 gm fi acre ye fangas ha
Azhragri1
59
6 سالوں پہلے
جناب اگر پودے میں پوٹاشیم اور نائٹروجن کی کمی ہو، تو اس پودے کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟
Rob
10094
6 سالوں پہلے
Hi Azhragri1 - I guess that's Yellow Stripe Rust - hope that helps
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Mahadevaiah
13438
6 سالوں پہلے
Azhragri1 , Spray propiconazole1.5 ml in 1litre if water
Muhammad
11
6 سالوں پہلے
سردیوں میں یوریا کھاد دینے سے گندم کے فصل کو فائدہ ملتا ہے کہ نہیں
Ahsan
107
6 سالوں پہلے
جب بھی آپ پودے کو کھاد دیں چھٹہ نہ کریں فلیڈکیا کریں اور گندم کی پیلاہٹ کو ختم کرنے کے لیئے پوٹاش کا استعمال کیا کریں اس سے جڑ طاقتور ہوتی ہے زمین بھر بھریں ہوتی ہے
Ahsan
107
6 سالوں پہلے
ہاں بالکل فائدہ ملتا ہے
Juma
0
6 سالوں پہلے
Fangas hi thaiofenat ka spray kren
Arshad
0
6 سالوں پہلے
Tomato ka patay pa pali dari kise waja see hai.
Muhammad
243
6 سالوں پہلے
Bhai thafuzz compani ke azomid super 150 mal ka spray kary janb
Muhammad
0
6 سالوں پہلے
کہیں کہیں یہ سٹی ھے اس کے لیے کونسا سپرے کریں
Hasnain
0
6 سالوں پہلے
Assalamu alaikum bhai jaan ke Patte Pe Jo Pehli Nazar Aaye bahut yaad aa rahi hai Prem ki hai phir bhi kuch Asar nahi huwa Re Mai Bani Ishq ka koi HAL Bataye
Noor
1
6 سالوں پہلے
صحيح ميڈيسن تجویز کریں نام کے ساتھ
Fazza
11
6 سالوں پہلے
Fangus ka koi sipry hai
Fazza
11
6 سالوں پہلے
Fungus
Muhammad
62
6 سالوں پہلے
Tilat ka sapry kia koi frak ni aia
Aatif
19
6 سالوں پہلے
وہ زمیندار بھائی جن کی گندم اس بیماری کا شکار ہے جسمیں پتے مکمل طور پر پیلے ہو جاتے ہیں ان کیلیے "ٹلٹ" سپرے سب سے زیادہ مفید ثابت ہو گا۔ میں نے خود یہ آزمایا ہے بھت اچھے نتائج سامنے آئے۔
Fazal
0
6 سالوں پہلے
Tult spray kis company ka hy aur dise fi acre kia hy
Muhammad
9
6 سالوں پہلے
Sir, meri kndom kay poday kae ptae pelae horhae hen haldi rang men koi spre to ptao
Ali
21
6 سالوں پہلے
میں گوادر بلوچستان کا رہائشی ھون، میں نے اپنے گھر میں لیمن کا درخت لگایا ھے، وہ اچھے طریقے سے گرو نہیں کر رہا ھے، اور بٹر فلای نے بھی جگہ بنا لیا ھے، اور انکے انڈے پتوں پہ ہر وقت لگے رہتے ھین، میں کل تصویر بھی بھیجتا ہوں، پلیز کوی اچھی سی تدبیر بتایں
Muhammad
243
6 سالوں پہلے
Fagas hy is ko thafuzz ke azomidesuper ka sapry kary
Mughal
0
6 سالوں پہلے
For Yello strip rust Supry of Arysta life science Compny. Eveto 100ml+karista feed SOP 2 kg.