فیوسیریم وِلٹ - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

M

ٹماٹروں کے پتے بے جان ہو رہے ہیں اور پودے مر رہے ہیں

السلام علیکم دوستو میں نے چھت پر گملوں میں ٹماٹر لگائے ہوئے ہیں ۔ کچھ ٹماٹروں کے پتے مرجھا رہے ہیں اور پودے بھی بیمار بیمار سے لگ رہے ہیں جیسا کہ آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں ۔ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور یہ کیوں ہو رہا ہے ۔ یہ پودے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں لگے ہوئے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Muhammad Ilyas Rana fabFusarium Wilt check green link forage more informatoin

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Ilyas Rana جناب ایسا عام طور پر جڑوں میں لگی پھپند یا کیڑوں کی وجہ سے ہوتا یے آپ نیچے چیک کریں کیا کوئے کیڑے لگے ہوئے ہیں؟ ایسا عام طور فیوزیم ولت کی وجہ سے ہوتا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Muhammad Ilyas Rana Fusarium Wilt اوپر لنک پر کلک کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں