بلاسم انڈ راٹ - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

A

یہ کونسی بیماری ہے اور اس کا علاج کیا ہے

یہ کونسی بیماری ہے اور اس کا علاج کیا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Aamir Shahzad جناب یہ دراصل کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ فیزیکل ڈس آرڈر ہے جو کہ پھل لگنے کے دوران اگر پودوں میں کیلشیم کی کمی Calcium Deficiency تو پھل کے آخر میں اسطر ح ایک دھبا پڑھاتا ہے اس حالت کو انڈ راٹBlossom End Rot کہتے ہیں . اسکے کنڑول کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں۔ جزاک اللہ

4ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
A

Use amistar top sygenta

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں