پلیز بتا ئیں کیا بیماری ہے اس کا کوئ حل ہے
پتے خشک اور ٹماٹر خراب گلنا شروع ہوگے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتے خشک اور ٹماٹر خراب گلنا شروع ہوگے ہیں
5 بار کٹائ کر چکا ہوں
Party peely hory hain or poda growth nahi Kar raha
Patty peelay hoty hain or phr pora poda sukarr jata hai
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Zahid
687
5 سالوں پہلے
Hafeez Ur Rehman Hafeez late Blight difinakonazol+azakcestrobn ka spre kre inshsllaha behtar ho jae ga
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Hi Hafeez Ur Rehman Hafeez جناب یہ پھپندی سے پھیلنے والی بیماری معلوم ہو رہی ہے جس کو ٹماٹڑ کا پچھیتا جھلساو کہتے ہیں۔ اسکے کیے مینکوذب میٹاالکئسل کا سپرے کروائیں مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Tomato Late Blight
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Hafeez
30
5 سالوں پہلے
سر : کونسی کمپنی کا بہتر رہےگا پلیز::::
Usman
21
5 سالوں پہلے
Late blight disease spray kasumin and cabriotop
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Hafeez Ur Rehman sygenta
Arshad
4139
5 سالوں پہلے
Hafeez Ur Rehman Zahid Punjabi Zahid Punjabi and Shahzaib Kashan give a best suggetion. other cymoxanil+mencozeb/cymoxanil +chlorothalonil/fosetyle aluminium any one can be use
Zahid
687
5 سالوں پہلے
Thanks Arshad sab