پتے کی کان کُن مکھیاں - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

ط

السلام علیکم میں نے ٹماٹر لگایا ہے لیکن یہ کونسی بیماری اس کو لگی ہے اس کا حل بتائیں

اس کا حل بتائیں شکریہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
F

More Bhai thatr ka plant kfi bta hogya wo BHI aesi hogya tha

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

طلحہ Faiz Qurashi جناب یہ تصویر کو دیکھ کے معلوم ہوتا ہے کہ یہ Leaf Miner Flies کا حملہ ہے۔ اوپر لنک کو کلک کر کے مزید معلومات جانینی

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
M

Please use polytren-C by sygenita

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
U

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آج کل کون سی سبزیاں یہ پھول اُگائے جا۔ سکتے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Umm E Inaya فل حال کسی ںھی سبزی کے اگانے کا ٹائم نہیں سوائے پیاز کی ہنیری کی شفٹنگ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Umm E Inaya ابھی فل حال پیاز کے علاوہ کوئی اور سبزی لگانے کا ٹائم نہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Mohammad Sultan Magsi سبزیوں میں زہروں کا استعمال بہت کم کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
P

آج کل کونسی سبزی لگائی جا سکتی ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

Umm E Inaya Winter Vegetables

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں