جراثیمی مرجھاؤ - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

M

جناب ۔۔ 30 فیصد سوکھ گیا ہے 20/ پودے ایسے ہے کہ ٹماٹر کا پیداور بہت کم باقی 50/ ٹماٹر ادھا سرح ادھا سفید ہو چکے ہے میر ٹماٹر کا رنگ بھی کچھ اور قسم کا ہے

پتے نہایت کمزور نظر ارہے ہے پودے پریشان دیکھایٸ دے رہا ہے

3ڈاؤن ووٹ
B

This is due to Bacterial Wilt of tomato, you can spray cooper oxychloride excellent chemical against bacterial and fungal pathogens.

3ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

M Faraz جناب میں باسط صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔

3ڈاؤن ووٹ
S

I think copper hydro oxide could be better than oxichloride

1ڈاؤن ووٹ
S

Shahzad Sherazi both have good impact.

1ڈاؤن ووٹ
M

جناب اس میں سفید قسم کے مچھر اتنا زیادہ ہے کہ ہر پودے میں سوچ سے بھی زیادہ ہے اور اب بھی سپرے سٹأرٹ ہے لیکن کم نہیں ہوتا Shahzaib Kashan Basit Khan Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

If it is winter spray coc

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

If it is winter spray coc

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں