پتے کی کان کُن مکھیاں - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

H

میرے ٹماٹر میں پھل لگ گیا ہے پر اب ایک دو پودوں پر اس قسم کے علامات نمودار ہوئے ہیں

مجھے اب اپنی فصل کو پانی دینا چاہئیے یا نہیں ؟ پھل لگ گیا ہے پھول بھی لگے ہوئے ہیں

3ڈاؤن ووٹ
G

G pani dain garmi ka mosam ha .pani nae daien gay to poda sookh ja ay ga

اَپ ووٹ1
S

پیارے بھائی یہ پتوں پر پھپندی کے حملے کے اثرات ہیں  جب پودے پر پھول لگنا شروع ہوں زیادہ آب پاشی نہ کریں  وگرنہ پھول گرنہ شروع ہو جائیں گے۔ پتوں پر پھپندی کو مارنے کے لئے نیٹیو کا سپرے کروائیں ۔ جزاک اللہ

2ڈاؤن ووٹ
E

Yra bhi tamatr k poddy bhut baray hoogy hin r pholl bi lagy huwy hin likn wo tmatr lay nhi rhy ..is.kia ression hi

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Eshall Doll tasveer bhajain podon ki

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Eshall Doll apk podon py leaf minor insects ka hamla hy. neechy link ko click kr k leaf minor k control k baray mukamal detail dakhin. Leaf Miner Flies

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں