غیر حیاتی دھوپ جلن - ٹماٹر

ٹماٹر ٹماٹر

H

ظاہری طور پہ تو ٹھیک لگ رہے ہیں پر مجھے لگتا ہے کچھ گڑ بڑ ہے

کیوں کے ایک تو سائز چھوٹا لگ رہا ہے اور دوسرا پھل کا رنگ ؟

2ڈاؤن ووٹ
M

Abiotic Sunburn

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Hassan Zad ویسے تو پودہ ٹھیک لگ رہا مگر کیڑوں کے حملے کے امکانات لگ رہے۔ آجکل گرمی زیادہ ہے پانی کا خیال رکھیں ۔اور پودوں پے زورانہ نظر رکھیں پھل بننے کے بعد کیڑوں کے حملے کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔

2ڈاؤن ووٹ
H

Shahzaib Kashan بھائی تو مجھے کیڑوں سے بچاؤ کیلئے کیا کرنا چاہئیے ؟ اور پانی کا خیال کیسے رکھنا ہے ؟ پانی دینا ہے یا نہیں ؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
A

bhai g agr bhrotrie ni ho rhe to ezabion+walimfalxi kirry k liy

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Hassan Zad کیڑوں سے بچاؤ سپرے کر سکتے ہیں ۔ پانی زمین کی حالت کو دیکھتے ہو لگائیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں