کاد میں یہ کیڑا لگ رہا ہے تنا کھول کے دیکھو تو دکھائ دیتا ہے
کمادکا تنا کھول کے دیکھو تو دکھائ دیتا ہے-اور اوپر سے پتے کھائے ہوئے لگتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںکمادکا تنا کھول کے دیکھو تو دکھائ دیتا ہے-اور اوپر سے پتے کھائے ہوئے لگتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جھنگ ورایٹی ہے Sugarcane plant getting such color from the upper side? Is it normal for jhang verity or is it a kind of problem?
یہ بیماری کماند کے بیشتر حصے میں ہے۔اس بیماری سے نہ کماد صحیح طرح سرسبز ہے اور نہ سہی طرح بڑھ رہا ہے۔
کماد کی فصل پر یہ کیڑا بہت کثرت سے پایا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ کماد کے پتے بھی کاٹ رہا ہے ۔یہ کوئی بیماری ہے یا قدرتی طور پے اس کیڑے کی آفزائش زیادہ ہوگی ہے۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Muhammad Farman جناب اسکو کماد کا گڑواں کہتے ہیں۔اسکے لیے آپ زمینں میں فیپرونل یا کلورپائریفاص فلڈ کروائیں۔ مزید اس کیڑے کے حوالے سے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریان Sugarcane Borer
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!