یہ کون سی بیماری ہے مہربانی فرما کر رہنماٸ کریں
یہ کون سی بیماری ہے مہربانی فرما کر رہنماٸ کریں
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںیہ کون سی بیماری ہے مہربانی فرما کر رہنماٸ کریں
IInam
یہ پتلا زیادہ ہے ہے جو دوسرا ابل رہا ہے ہے وہ وہیں پے سوکھ جاتا ہے
ممحمد
کماد کی فصل پر یہ کیڑا بہت کثرت سے پایا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ کماد کے پتے بھی کاٹ رہا ہے ۔یہ کوئی بیماری ہے یا قدرتی طور پے اس کیڑے کی آفزائش زیادہ ہوگی ہے۔
یہ بیماری کماند کے بیشتر حصے میں ہے۔اس بیماری سے نہ کماد صحیح طرح سرسبز ہے اور نہ سہی طرح بڑھ رہا ہے۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Ali Asif جناب انکو سنیل یاگھونگہ کہا جاتا ہے۔ اسکو مارنے کے لیے کیمکیل فیپرونل کا سپرےکروائیں ۔ مزید اس کیڑے کے حوالے سے جاننےکے لیے نیچے لنک پر کلک کریان۔ Slugs and Snails
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!