یہ کیڑا کماد میں بہت زیادہ ھےاس کا کیا کرے
یہ فصل پہ بہت زیادہ ریشہ بنا رھا ہے
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںیہ فصل پہ بہت زیادہ ریشہ بنا رھا ہے
یہ کون سی بیماری ہے مہربانی فرما کر رہنماٸ کریں
کماد کا لا اور زرد رنگ کا ہوتا جا رہا
کمادکا تنا کھول کے دیکھو تو دکھائ دیتا ہے-اور اوپر سے پتے کھائے ہوئے لگتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Hi Mudassar Sajid جناب ! اس کیڑے کو گھونگہ یا سنیل کہتے ہیں۔ یہ دنیا کا سست ترین کیڑا ہے۔ اسکے کنٹرول کے لیے کئی لوگ آپ کو نمک ملا گرم پانی کا مشورہ دیان گے جو کہ اتنا کارآمد نہیں ہے۔ اسکا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اس پر ایک کیمکل فیپرونل کا سپرےکروائیں ۔کسی بھی اچھی کمپنی کا فیپرونل زہر سپرےکروائیں انشااللہ بہتر رزلٹ ملے گا۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ مزید اس کیڑے کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین۔ Slugs and Snails
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!