گھونگہ اور سلگ - گنا

گنا گنا

م

اسلام علیکم کماد کی فصل پر اس کیڑے کا حملہ روکنے کیلئے کوئی سپرے تجویز کریں

کماد کی فصل پر یہ کیڑا بہت کثرت سے پایا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ کماد کے پتے بھی کاٹ رہا ہے ۔یہ کوئی بیماری ہے یا قدرتی طور پے اس کیڑے کی آفزائش زیادہ ہوگی ہے۔

1ڈاؤن ووٹ
S

محمد شہباز وعلیکم السلام جناب ! اس کیڑے کو گھونگہ یا سنیل کہتے ہیں۔ یہ دنیا کا سست ترین کیڑا ہے۔ اسکے کنٹرول کے لیے کئی لوگ آپ کو نمک ملا گرم پانی کا مشورہ دیان گے جو کہ اتنا کارآمد نہیں ہے۔ اسکا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اس پر ایک کیمکل فیپرونل کا سپرےکروائیں ۔کسی بھی اچھی کمپنی کا فیپرونل زہر سپرےکروائیں انشااللہ بہتر رزلٹ ملے گا۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ مزید اس کیڑے کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کرین۔ Slugs and Snails

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں