گنے کی آنکھ کا دھبہ - گنا

گنا گنا

N

بھائی اس مسلے کا کیا حل ہے

کماد کے نیچے والے پتے ایسے ہونا شروع ہو گے ہیں اب مجھے کیا کرنا چاہے کوئی سستا سا حل بتائیں

1ڈاؤن ووٹ
S

Naeem Riaz Malka جناب یہ پھپندی سے ہونیوالی ایک بیماری ہے اسکے لیے فصل پر جلد سے جلد نیٹوو کا سپرے کروائیں۔ اس بیماری کے حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Eyespot of Sugarcane

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
N

بہت شکریہ رہنمائی کے لیے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Naeem Riaz Malka خوش آمدید

1ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں