یہ کماد کی فصل کو کون سی بیماری ہے۔اور اس کا علاج بتائیں شکریہ۔
یہ بیماری کماند کے بیشتر حصے میں ہے۔اس بیماری سے نہ کماد صحیح طرح سرسبز ہے اور نہ سہی طرح بڑھ رہا ہے۔
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںیہ بیماری کماند کے بیشتر حصے میں ہے۔اس بیماری سے نہ کماد صحیح طرح سرسبز ہے اور نہ سہی طرح بڑھ رہا ہے۔
جھنگ ورایٹی ہے Sugarcane plant getting such color from the upper side? Is it normal for jhang verity or is it a kind of problem?
کماد کا لا اور زرد رنگ کا ہوتا جا رہا
کمادکا تنا کھول کے دیکھو تو دکھائ دیتا ہے-اور اوپر سے پتے کھائے ہوئے لگتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Tufail
443293
5 سالوں پہلے
Hi Zeeshan Sail the sugarcane crop is look like Nitrogen Deficiency the reason is too much weeds in your crop and weeds take all the nutrients from crop first of all remove the weeds then 50 kg nitrogen+6 kg zinc+25 kg potash mix in 400 ltr water and give it in flood and spray chloropyriphos for control the borer attack in sugarcane thanks for visiting plantix
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Zeeshan
4
5 سالوں پہلے
بھائی یہ مقدار کتنے ایکڑ کے لئے ہے اور بھائی chloropyriphos سپرے کو فلڈ کرسکتے ہیں اور ایکڑ میں کتنی مقدار میں فلڈ کریں؟