اس کا علاج بتائیں اورہم کس دوائی کو استعمال کریں
فصل کے پتے فصل کے پتے سکڑے ہوئے ہیں اور یہ سوکتا لگتا ہے
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںفصل کے پتے فصل کے پتے سکڑے ہوئے ہیں اور یہ سوکتا لگتا ہے
اس بیماری نے پورے کماد پر ہملہ کیا ہوا ہے-
یہ کون سی بیماری ہے مہربانی فرما کر رہنماٸ کریں
کماد کی فصل پر یہ کیڑا بہت کثرت سے پایا جاتا ہے ساتھ ہی ساتھ کماد کے پتے بھی کاٹ رہا ہے ۔یہ کوئی بیماری ہے یا قدرتی طور پے اس کیڑے کی آفزائش زیادہ ہوگی ہے۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
عبدالقادر آپ کے پودوں کو دیکھ کر معلوم ہوتاہے کہ ایک تو اس میں غزائی عنص پوٹاشیم کی کمی ہے جس سے پتے پیلے ہو رہے دوسرا زیادہ درجہ حرارت اور پانی کی کمی سے ایسا ہوتا ہے۔ نیچےلنک پر کلک کریں اور مزید معلومات جانیں Potassium Deficiency
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!