گھونگہ اور سلگ - گنا

گنا گنا

Z

یہ کون سی بیماری ہے اور اس کے علاج کے لئے کون سی دوائی استہمال کریں-

اس بیماری نے پورے کماد پر ہملہ کیا ہوا ہے-

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
L

Hi ! Thanks for visiting Plantix Community! Check more information about treatment in Lesmas ou Caracóis

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Zeeshan Sail پیارے بھائی اس کیڑے کوعام طور پر کسان ہڈی والاکیڑا کہتے ہیں۔ اس کو عام طور پر سنیل کے نام سے جانا جاتا ہے جو مولسکس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور پودوں کا رس چوستے ہیں۔ اس کو کنٹرول کرنے کا بہترین کیمکل کا نام فیپرونل ہے۔ ایول گروپ کی ایک سپرے ریفری یا نیکسڑ کے نام سے ملتی ہے اسکا سپرے کریں یہ مرجائیں گے۔مزید گرم پانی میں نمک ملاکے چھڑکاؤ کرنے سے اچھے نتائج ملے ہیں ۔ جزاک اللہ

1ڈاؤن ووٹ
H

Zeeshan Sail ریفری باغات پر بھی کیا جا سکتا ہے ?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں