دھان کے بھورے دھبے - چاول

چاول چاول

K

کیا یہ rice blast ہے؟ اور اگلی دفاع اس سے کیسے بچا جائے؟

Ye disease bacterial hai ya fungal? What is the solution for this?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

جناب یہ پھپند سے پھیلنے والی بیماری Brown Spot of Rice معلوم ہو رہی ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے آپ اوپر لنک پر کلک کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Karim Khoso اسکے کنٹرول کرنے کے لیے آپ کاپر آکسی کلورائیڈ کیمیکل کا سپرے کروائیں انشا اللہ اچھا رزلٹ ملےگا۔ یہ کیمیکل جراثیمی اور فنگس والی بیماری کے لئے بہتر ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں