دھان کے بھورے دھبے - چاول

چاول چاول

ظ

یہ کون سی بیماری ہے ، اور اس کا حل کیا ہے۔

اس کے پتوں پر داغ ہے۔ اس کے اوپر سنڈی ہے۔

1ڈاؤن ووٹ
S

ظفر اقبال جناب یہ آپ کے پودون پر پھپندی کی بیماری لگی ہوئی یے۔ جس کو Brown Spot of Rice کہاجاتا ہے۔ اسکے بار جاننے کے لیے اوپر لنک پر کلک کرین۔اسکے علاوہ ٹوکے کا بھی حملہ ہے۔ پودون پر آپ بیماری کے لیے ڈائی فیناکونازول کیمکل کا سپرےکروائیں ۔ اور ٹوکے کے لیے امیڈاکلوپرڈ کا سپرےکروائیں ۔

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں