میری دھان میں یہ بیماری معلوم ہو رہی ہے۔ اسکا کیا حل ہے ؟
شاہزیب بھائی جواب دیں اسکو کیسے کنٹرول کروں
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںشاہزیب بھائی جواب دیں اسکو کیسے کنٹرول کروں
اس کے پتوں پر داغ ہے۔ اس کے اوپر سنڈی ہے۔
میرے دھان کے کھیت میں پتوں پر سفید سی تہہ جمی ہوئی ہے اکثر دانوں کا رنگ کالا ہے
یہ کیا ہے اور اس کو کس طرح ٹھیک کروں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Ahad Ali جناب یہ آپ کےپودون میں جارثیمی جھلساؤ ہے۔ اسکے لیے آپ پودون پر کاپر آکسی کلورائیڈ کیمکل کا سپرےکروائیں ۔ Bacterial Panicle Blight مزید معلومات کے لیے اوپر لنک پر کلک کریان
Tufail
443293
4 سالوں پہلے
Hello dear Ahad Ali how are you dear above suggestion is correct dear spray streptomycine or coppor oxychloride Bacterial Panicle Blight
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ahad
7
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta جزاک اللہ شاہزیب بھائی ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین۔
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Ahad Ali جناب نیک خواہشات کا بہت شکریہ۔ مجھے خوشی ہوئی آپ کی مدد کر کے۔ پلانٹکس کمیونٹی کو استعمال کرتے رہیں 😊😊