بیماری کے حملہ کے بعد ایک دفع سپرے کر دی ہے لیکن شاخیں بے جان ہیں اب اس کا کوئی موزوں حل ہے تو بتا دیں
#چاول کے پتے کا سڑنا یا جھلسنا
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں#چاول کے پتے کا سڑنا یا جھلسنا
یہ کیا ہے اور اس کو کس طرح ٹھیک کروں
Fasla k pta lagana hy.
پتا لپٹا ہو ہے اور اسکے اندر یہ کیڑا ہے.
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Malik
85
4 سالوں پہلے
یہ پتہ لپیٹ سندی کی وجہ سے ہوا ہے۔۔ آپ کو اچھا ٹانک مثلاً سیور کمپنی کا سنائپر استعمال کر سکتے ہیں پتے تندرست اور توانا ہو جائیں گے اور ضیائی تالیف کے عمل میں بھی کافی حد تک بہتری آ جائے گی۔
Malik
85
4 سالوں پہلے
اگر ایسا ممکن نہ ہو تو دس کلو یوریا اور پانچ کلو پوٹاش 100 لیٹر پانی میں حل کر کے اسپرے کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
جناب اسکے کنڑول کے لیے آپ فصل میں کلورنٹرانیلی پرول کیمکل کا استعمال کروائیں۔ انشااللہ اس سے مسلہ حل ہو جائے گا Àyöûb Âłï Vîrk
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Àyöûb Âłï Vîrk مزید اس مسلے کۓ حوالے سے جاننے کے لیے آپ نیچے لنک پر کلک کریں۔ Rice Case Worm Rice Leafroller
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Mian
9
4 سالوں پہلے
Sub sy best saver ka sniper hy usky liy