میری فصل میں ہر سال بہت زیادہ مقدارمیں دانے خالی ہوتے ہیں جسے پلر بھی کہا جاتا ہے اس کا علاج بتا دیں شکریہ
پھل پر آنے تک فصل بلکل تندرست ہوتی ہے جب پھل پکنے پر آتا ھے تو آدھے دانے خالی ہوتے ہیں
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپھل پر آنے تک فصل بلکل تندرست ہوتی ہے جب پھل پکنے پر آتا ھے تو آدھے دانے خالی ہوتے ہیں
دھان کی فصل پر ۔یہ کالے رنگ کے کیڑے ھیں۔ جو پتوں کو چوس رہے ھیں۔ کوئی اچھی سی دوای۔ تجویز کرے ۔یہ دھان کے کھیت میں ہیں ۔
چاول کے سٹے کالے ہوتے جا رہے ہیں. اور رائس لیف فولڈر بھی لگا ہوا ہے. اسکے لیے فرٹیرا چھٹہ کیا ہے دس دن پہلے ابھی تک کیڑا ہے پتے میں.
Ye disease bacterial hai ya fungal? What is the solution for this?
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Talha
11
4 سالوں پہلے
Mara Khyal ma heat stress ko waja sa hota ha ap apni rice cultivation ko thoura late start kya kara.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Atif Syed جناب یہ ایسا عام طور پر پولی نیشن نہ ہونے کی وجہ سے ممکن ہے ۔ یہ ٹمریچر کی وجہ سے ہوتا ہے۔ دوسرا آپ کے پودوں پر پھپندی بھی لگی ہوئی ہے۔ پودوں پر کاپر آکسی کلورائیڈ کیمیکل کا سپرے کروائیں۔
Atif
26
4 سالوں پہلے
Talha Jutt Shahzaib Kashan Bhutta Mainy check keya kuch beemar phal waly tany nikal k un k nechy andar kera laga huwa hy main aj pic b bej du gha us k liay koi hal bta den ya 1 ekar full dany py hy baqi fasal ny abo sita nikalna start keya hy...
Atif
26
4 سالوں پہلے
Suresh Gollar hal bta den sir ap b baqi 2 baie b help kar rhy hen.....
Suresh
173665
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed . It seems to be like Rice Bug and Bacterial Panicle Blight effect. Click on green links for checking symptoms and taking control measures from Plantix library.
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Atif
26
4 سالوں پہلے
Suresh Gollar لیبارٹری میں کوئی حل۔نہیں ملا
Suresh
173665
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed . Yes, I am sorry to tell you that, there is no specific chemicals available to control this disease.
Atif
26
4 سالوں پہلے
Suresh Gollar is baar to tany k nechy kera hy wesy b har saal hmari fasal main bhot zeyda miqdar khali danu k hoti hy sirf chilka hota hy shaid zmeen ka koi farq hy
Atif
26
4 سالوں پہلے
Suresh Gollar keya wats app no mil sakta hy keya
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed as you said there is also the presence of worms inside stem for this go for the application of a chemical named Chlorentroniliprole available under Trade name Virtako or Fertera. To stop the spread of Bacterial Panicle Blight go for the application of copper oxychloride chemical 250g per 100 liter of water and do Foliar application. It will not reover the damage which have done but it stops the further prevalence of this diseaes. This chemical "copper oxychloride" easily available in Pakistan.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Atif Syed It will be good if you add the images of worms which you have seen inside the stem.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Atif Syed جناب پریشان نہ ہوں۔ اس بیماری کا حل یہ ہے کہ آپ کاپر آکسی کلورائیڈ کیمیکل جو پاوڈر فارم میں ملےگا اسکا 250 گرام سو لیٹر پانی میں مکس کر کے سپرے کروائیں۔ یہ بیماری یہاں پر رک جائے گی۔ اور تنے کی سنڈی کے لیے آپ نیچے ورٹاکو کا استعمال کیجیۓ
Suresh
173665
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed. WhatsApp number sharing not allowed in our policy. Let follow Shahzaib Kashan Bhutta in destruction and try to get good crop.
Atif
26
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta
Suresh
173665
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed . Please compare symptoms with Violet Stem Borer by clicking on green link for taking control measures from Plantix library.
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Hi Atif Syed yes as i suspected, It is the stem borer attack. For this the application of Virtako is a good choice. I hope you will get better results
Sohail
2
4 سالوں پہلے
اس بیماری کے لئے ڈائی فینوکونازول کیسا ہیں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Sohail Jutt وہ بھی کر سکتے ہیں۔
Muhammad
6
4 سالوں پہلے
Ushar dayna. shuru kro
Sohail
2
4 سالوں پہلے
پتہ لپیٹ کے لئے کراٹے استعمال کرسکتے ہیں کیا