کیا مسئلہ ہے چاول کے ساتھ
چاول کے سٹے کالے ہوتے جا رہے ہیں. اور رائس لیف فولڈر بھی لگا ہوا ہے. اسکے لیے فرٹیرا چھٹہ کیا ہے دس دن پہلے ابھی تک کیڑا ہے پتے میں.
جانئیے کہ اس جراثیمی فصل کی بیماری کو کیسے کنٹرول کریں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںچاول کے سٹے کالے ہوتے جا رہے ہیں. اور رائس لیف فولڈر بھی لگا ہوا ہے. اسکے لیے فرٹیرا چھٹہ کیا ہے دس دن پہلے ابھی تک کیڑا ہے پتے میں.
پھل پر آنے تک فصل بلکل تندرست ہوتی ہے جب پھل پکنے پر آتا ھے تو آدھے دانے خالی ہوتے ہیں
پتوں کا رنگ بدلنا نشونما رک گی ھے
اس کے پتوں پر داغ ہے۔ اس کے اوپر سنڈی ہے۔
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
سلمان
9
4 سالوں پہلے
Bi-fenthrein ya copper ka sapray kro
عبدالقيوم
97
4 سالوں پہلے
bhai masla kia ha
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
سلمان گجر عبدالقيوم جناب یہ آپ کے پودوں پر جراثیمی جھلساو معلوم ہو رہا ہے۔ اس سے مزید دانے کالے ہو جائیں گے۔پودوں پر کاپر آکسی کلورائیڈ 300 گرام سو لیٹر پانی میں مکس کر کے سپرے کروائیں انشااللہ یہ مزید پھیلنے سے رک جائے گی Bacterial Panicle Blight
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Humail
11
4 سالوں پہلے
Is pe hi yeild ka chatta dyn 2 din me thik ho jaey gi
عبدالقيوم
97
4 سالوں پہلے
Humail Majeed hi yield?
Muhammad
129
4 سالوں پہلے
Furtrea borers k lie use hota hai... Ap virtako ka kira kren or amistar top + isabion ka spary kren. repeat after 15 days
Abid
26
4 سالوں پہلے
عبدالقيوم Dear this is a Bacterial disease not fungal so use Bactericide Chemical. Copper Oxychloride is Bactericide so use it, or use best other Bactericide.
Abid
26
4 سالوں پہلے
You can also use Kasugamycin its best Bactericide
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Abid Saeed 👍
Syed
111
4 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan Bhutta is copper oxychloride also effective against fungus disease such as rice blast?
Syed
111
4 سالوں پہلے
کیا کاپر آکسی کلورائڈ بکٹیریل اور فنگس ڈزیس دونوں کے لیئے مئوثر ہے؟
Muhammad
129
4 سالوں پہلے
Kch limit tak dono ko krta hai