یة کون سی بیماری ھے اور اس کا علاج کیا ھے🙏جزاك الله
پتوں کا رنگ بدلنا نشونما رک گی ھے
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپتوں کا رنگ بدلنا نشونما رک گی ھے
#چاول کے پتے کا سڑنا یا جھلسنا
میرے دھان کے کھیت میں پتوں پر سفید سی تہہ جمی ہوئی ہے اکثر دانوں کا رنگ کالا ہے
اس کو کس چیز کی ضرورت اب۔۔ اپنی عمر کے ساتھ ٹھیک نشوونما کر رہی ؟؟؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Imran Khushi جناب پتوں کا اسطرح سائیڈوں سے پیلا ہو نا پوٹاش کی کمی کو ظاہر کر رہا ہے آپ پودوں کو ایس او پی کی کھاد دیں۔ یہ بیماری نہیں ہے یہ خوراکی اجزا کی کمی ہے۔مزید معلومات کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں Potassium Deficiency
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!