چھوٹے سینگوں والے ٹڈے اور لوکسٹ - چاول

چاول چاول

U

دھان کی فصل میں ٹوکہ بہت پو گیا ہے کیا ہل کیا جائے

ٹوکے کے لہے کون سا سپرے یا کوئی اور ہل ہے تو رہنمائی کریں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Umer Farooq جناب ٹوکا کو مارنے کے لیے آپ امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کروائیں مزید معلومات کے لیے آپ نیچے لنک پر کلک کریں Rice Grasshopper

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
U

کون سی کمپنی کی سپرے ہے یے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Umer Farooq جناب کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی کا سپرے کروائیں زہر امیڈاکلوپرڈ

1ڈاؤن ووٹ
U

acha thanksss jnab bohat sukrua

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Umer Farooq you are wellcome 😊

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Dear Umer Farooq as concern to toka; just do the spray Triasophase or emamactin ...i think it will be control....

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں