کھارا پن (شوریت) - چاول

چاول چاول

F

جناب اس کا کوئی حل بتائیں

دھان نیچے والے پتےخراب ہو رہے ہیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
ع

اس میں سلفر کا استعمال کریں اور ساتھ زنک بھی ڈا لیں

2ڈاؤن ووٹ
T

ہیلو Fiaz Ghori جناب ایک تو آپ کی زمین Alkalinity لگ رہی ہے دوسرا اس میں تنے کی سنڈی کا حملہ لگ رہا ہے آپ ایسا کرو کہ 6 کلو زنک اور 50 کلو امونیم سلفیٹ پانی میں دو اور اس کے بعد اگلے فصل لگانے سے پہلے 50 بوری جپسم فی ایکڑ کے حساب سے ڈالو

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

Fiaz Ghori جناب سب سے پہلے اگر ممکن ہے تو آپ پانی تبدیل کریں جس سے یہ سبز چھاچھ نکل جائےگی اور نیچے چیک کرین پودے کی جڑیں کیا سفید تو نہیں ہو ہی؟

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
C

Fiaz Ghori isko tany ki sundi ka attack ha isko cora jin ka spray kren or virtako b dalen in sha Allah thk hojae ga

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
U

Symoksnal+mancozeb 1200 gram per acr use kren

1ڈاؤن ووٹ
F

Tufail abbas bhai thek bol ry hain

1ڈاؤن ووٹ
M

Just sufur flood kren .ya amunium sulphate set ho jy gi

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں