کیا میری فصل صحت مند ہے
اس کو کسی قسم کی اسپرے کی ضرورت تو نہیں ہے
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس کو کسی قسم کی اسپرے کی ضرورت تو نہیں ہے
پتا لپٹا ھوا اندر ھلکا سبز کیڑا
یہ کیا ہے اور اس کو کس طرح ٹھیک کروں
کس طرح پانی جمع ھو سکتا ھے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Abdul Hadi جناب غزائی اعتبار سے آپ کا پودہ صحت مند معلوم ہوتا یے۔ مگر آپ ک فصل کو یہ کیڑا نقصان پہنچا سکتا یے۔ کسان اس کیڑے کو ٹوکا کے نام سے جانتے ہیں۔ اسکو کنٹرول کرنےکے لیے فصل پر امیڈاکلوپرڈ کا سپرے کافی رہے گا۔ اس کیڑے کی معلومات کے لیے نیچے کلک کریان Rice Grasshopper
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Abdul
23
5 سالوں پہلے
میں چاول کی فصل کو یہ سپرے کر رہا ہوں.. کیا یہ سپرے میری فصل کے لیے ٹھیک ہے