خطئیے - چاول

چاول چاول

ع

چاول کی اس بیماری کے لیے کیا کرنا چاہیے

پورے ایکڑ میں ابھی کچھ پودے سوکھ رہے ہیں

1ڈاؤن ووٹ
S

عاطف رمضان پودون کی جڑوں میں پھپندی لگے ہونے کے امکانات لگ رہےرہیں جڑیں نکال کر دیکھیں اگر ان پرکچھ سفیدی لگی ہوئی ہے تو کوئی اچھا پھپندی کش زہرفلڈ کریں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
ع

میں نے چاول کے پودے کی جڑ سے نکال کے دیکھیں ہیں ایسا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے چاول تقریبا 18 دن کے ہوں گے اور اس کو باہر کراپ سنز کا رجینٹ یوریا کھاد میں ملا کر چھٹا کیا ہے

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
T

Hi عاطف رمضان wlecome to the plantix community it has many reason dear The leaves curling is mostly occur due to less water, high temperature, due to climate change Other is to look the stem have a look for Stem Rot of Rice Also check for the Nematodes check for this and give reply back dear

اَپ ووٹ1

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
S

خدا دا بندہ اس کو پانی دو کم۔ازکم ایک ماہ پانی نہیں۔ختم ہونا چاہیے

21
J

پنجابی میں کہتے ہیں کیڑی لگی ہے کلور پایریفاس کا چھٹا کرو اور 2/4 دن پانی ختم نہ ہونے دینا

اَپ ووٹ1
M

Klor pairy fas ya tafaban ka chtta do or pani khob do

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
Z

Sulphar Ka spray kr dn

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Salfar flood kr den spray munasib ni temprature ziada h.

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

Root rot lg rhi h.. Ap iski jarin check krain..

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
G

Chlorpyriphas 1 pack+ Fipronil+Sulpher 2 fee acer

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

عاطف رمضان اپ نے جڑ میں کیا چیز دیکھی جو اپ نے کہا کہ کچھ نہی ہے... اپ دھلی ہوئی جڑ کی تصویر دکھائیں اس پودے کی.. پلز

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
I

Pata lapytak tu nhi?

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
M

Yr 1.50 kg pathkare flad kr do . thak ho jya gi

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
J

سر پانی کی کمی کی وجہ ہے

اَپ ووٹ1

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں