A
اس فصل کو آج 20 سے 25 دن ہوے ۔۔ ایک بوری ڈی اے پی ایک بوری یوریا اور سلفر
اس کو کس چیز کی ضرورت اب۔۔ اپنی عمر کے ساتھ ٹھیک نشوونما کر رہی ؟؟؟
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاس کو کس چیز کی ضرورت اب۔۔ اپنی عمر کے ساتھ ٹھیک نشوونما کر رہی ؟؟؟
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
یہ کیا ہے اور اس کو کس طرح ٹھیک کروں
کس طرح پانی جمع ھو سکتا ھے
چاول کیساتھ ہی کیا مسلہ ہی
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Ahtishama073 ماشأاﷲ آپ کے پودے صحت مند نظر آ رہے ہیں Healthy
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Ahtishama073
13
5 سالوں پہلے
Shahzaib Kashan جی بھائی صحت مند ہیں اللہ کے فضل سے ۔۔۔ اس کو اب کسی کھاد کی ضرورت ہے ؟؟؟
محمد
71
5 سالوں پہلے
اسے فوری زہر پاشی کروائیے
Javed
49
5 سالوں پہلے
نظر آ رہا ہے اس میں گند ہے کیا بیوٹا کلور زہر نہیں ڈالا تھا اگر نہیں تو جڑی بوٹی مار سپرے کریں
Ahtishama073
13
5 سالوں پہلے
Javed Ali Raan bootacaloor dala th
Shujaat
11
5 سالوں پہلے
20,25 دن ہوئے 1509 کو۔ایک یوریا اور 2 بوری چینجر(فی بوری وزن 50 کلو جس میں %20 فاسفورس اور %15نامیاتی مادہ لکھاتھا) ڈالی ھے۔مزید کیا خوراک دی جائے؟
Shujaat
11
5 سالوں پہلے
20,25 دن ہوئے 1509 کو۔ایک یوریا اور 2 بوری چینجر(فی بوری وزن 50 کلو جس میں %20 فاسفورس اور %15نامیاتی مادہ لکھاتھا) ڈالی ھے۔مزید کیا خوراک دی جائے؟