آلو کے پتوں کو موڑنے والا وائرس (پوٹاٹو لیف رول وائرس) - آلو

آلو آلو

م

آلو کے پتے مڑ رہے ہیں

آلو کے پتے اس طرح مڑ رہے ہیں۔

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
P

مہر ایاز dear ityPotato Leafroll Virus

1ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
F

Treatment for potato leafroll virus involves using chemical controls to eradicate aphids and reduce the spread of the disease.

1ڈاؤن ووٹ
F

Closer + Amino x

1ڈاؤن ووٹ
S

مہر ایاز جناب عام طور پر پتوں کا اس طرح مڑنا مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ ایسا عام طور پر اگر پودوں پر کسی قسم کا دباؤ ہو چاہے پانی کی کمی سے یا کسی کیمیکل زہر کے اثر کی وجہ سے بھی مڑ جاتے ہیں ہیں اس کی دوسری جو وجہ ہے وہ ہے وائرس اگر آپ کے پتوں میں رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ رہا ہوگا تو وائرس کی وجہ سے بھی پتے مڑ جاتے ہیں یہ کنفرم کرنے کے لئے کہ یہ وائرس ہے یا آپ کی اور تصاویر بھیجیں

4ڈاؤن ووٹ
م

Shahzaib Kashan

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

مہر ایاز Jawab ch eck krn

2ڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں