یہ انار کا پودا ایک ۲۴ انچ کے گملے میں لگا ہے.چھت پر پڑا ہوتا ہے. اس پر کوئی ۱۵ انار لگے ہیں. مگر انار اس طرح پھٹ رہے ہیں. ا س کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟
انار اس طرح پھٹ رہے ہیں ا س کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ہے ؟
اس پودے کے مسلے کے حوالے سے سب جانیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںانار اس طرح پھٹ رہے ہیں ا س کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ہے ؟
اور اس کا علاج کیا ہے برائے مہربانی ۔
ہمارے انار لال نہیں ہوتے ؟؟؟
اور پتے بھے بھی جگہ جگہ سے خراب ھو جاتے ھیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Fair Friend جناب یہ بیماری یا فیزیکل سٹرس کی وجہ سے پھٹ جاتے ہیں۔ اس حوالےسے جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔ Fruit Cracking
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!