اسلام و علیکم بھائ کوے بتا سکتا ہے کہ اس انار کے درخت کو کیا بیماری ہے ۔
اور اس کا علاج کیا ہے برائے مہربانی ۔
غزائی عناصر کی کمی کو پورا کرنے کےلئے کھادوں کے بارے میں جانئیں اور فصل کی پیداوار بڑھائیں۔
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںاور اس کا علاج کیا ہے برائے مہربانی ۔
ہمارے انار لال نہیں ہوتے ؟؟؟
انار کا پھل اس طرح سے پھٹ گیا ہے۔ وجہ کیا ہے اور حل بھی بتائے۔
اور پتے بھے بھی جگہ جگہ سے خراب ھو جاتے ھیں
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Abdullah Jan وعلیکم سلام بھائی۔ جناب اگر انار کے پودے کو پھل لگنے کے دوران نائٹروجن کی کھاد، پانی زیادہ دیا جائے یا زمین میں غزائی عنصر بورون کی کمی ہو تو ایسا ہوتا ے اور جب پھل پھٹنا شروع ہوتا تو اندر پھپندی لگ جاتی اور پھل اندر سے گلنا شروع ہو جاتا ہے۔ Boron Deficiency
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Abdullah Jan پودوں پر بوروسٹا کا سپر کروائیں یہ ایف ایم سی کمپنی کا پروڈکٹ ہے۔
Abdullah
23
5 سالوں پہلے
اچھا بھائ اور ساتھ میں اس کو کوئ اور بیماری بھی ہے انار بہت نرم ہو جاتا ہے اور پانی نکلتا ہے
Rana
51
5 سالوں پہلے
Is time anar ke uper triclofan+eazabaine ka supray karye
Rana
51
5 سالوں پہلے
Me ye dono ki 3 martba supray kr di he fruit fly bhi kam ho gie he or anar ka size bhi tk he
Rana
51
5 سالوں پہلے
Abdullah Jan jb anar phall autha rha hota he tub ap 2 pani lga rahe hote ho us time 10kg sulphur per aker use kro,phe dakho ap ke anar krab bhi ni hn ge or phody ke andar thaquat bhi zaidha ho gie.
Shahzaib
166394
5 سالوں پہلے
Rana Shoaib Rajput 👍👍