بورون کی کمی - انار

انار انار

A

برائے مہربانی ہمارے انار کی تصویر دیکھ کر راہنمائی فرمایں اور اس کا علاج بھی بتائیں ۔۔۔ سب انار جب اس سائز کے ھوتے ھیں تو پھٹ جاتے ھیں

اور پتے بھے بھی جگہ جگہ سے خراب ھو جاتے ھیں

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ashfaq Ahmed جناب جب پودے کو غزائی عنصر بورون نہیں ملتا تو پھل اس طرح پھٹنا شروع ہو جاتا ہے۔ آپ پودوں پر جلد سے جلد 20% بورون کا سپرےکروائیں۔ Boron Deficiency

2ڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!
A

آپکابہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ ویسے میں نے لیمڈا کا سپرے کیا تھا لیکن اس سے کوئی فرق نہں پڑا

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Ashfaq Ahmed you are always wellcome. Lamdacylothrine keeron k liay hota hy apka masla boron ki kami ki vja syhy

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں