ڈک (پیاز کی پنیری) کی یہ حالت ہے, کیا کیا جاے
ڈک (پیاز کی پنیری) کی یہ حالت ہے, کیا کیا جاے. پانی کی زیادتی بھی ھوئ اور سپرے 12 دن کا وقفہ بھی آگیا ھے, اس پر اب کیا سپرے کیا جاۓ؟؟
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںڈک (پیاز کی پنیری) کی یہ حالت ہے, کیا کیا جاے. پانی کی زیادتی بھی ھوئ اور سپرے 12 دن کا وقفہ بھی آگیا ھے, اس پر اب کیا سپرے کیا جاۓ؟؟
لہسن کے پتے پیلے ھورہے ہے
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
اپنی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اپنی فصل کے بارے میں سب کچھ جانیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Yasir جناب اس سٹیج پر نان سسٹیمک زہر یعنی مینکوزب کیمیکل کا سپرے کروائیں انشا اللہ اچھا رزلٹ ملےگا جزاک اللہ
Arshad
4139
4 سالوں پہلے
Yasir Stemphylium Leaf Blight of Onion mancozeb the best agree with Shahzaib Kashan
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!Arshad
4139
4 سالوں پہلے
Yasir seed taiyar karna ho to pyaz ki fasal ko Pani kam se kam lagana chahie
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Arshad Ali 😊
Yasir
77
4 سالوں پہلے
Thanks brothers. I will spray mancozeb with nativo. Shahzaib Kashan Arshad Ali
Aftab
1
4 سالوں پہلے
ایزوکسیسٹروبن۔ فوسیٹائل الومونیم یا کاپر اوکسی کلورائڈ استعمال کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
Yasir you are always welcome 😊 we are glad to assist you