مسئلہ حل فرمائیں بائی فتھرین استعمال کیا تھا مگر اس کے بعد پھل نہیں دیتا
مسئلہ حل فرمائیں بائی فتھرین استعمال کیا تھا مگر اس کے بعد پھل نہیں دیتا 2 زیتون کیلئے کونسا ٹانک استعمال میں بہتر ریزلٹ دیگا
جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںمسئلہ حل فرمائیں بائی فتھرین استعمال کیا تھا مگر اس کے بعد پھل نہیں دیتا 2 زیتون کیلئے کونسا ٹانک استعمال میں بہتر ریزلٹ دیگا
زیتون کے پودے کے پتوں پر سفید رنگ کی روئی کی طرح کی جھاگ نظر
سفید روی نما پتو اور شاخوں پر موجود ہے اس کے لیے کون سا دوا ھوگا
جانیئے کہ پودوں کو اس پھپھوندی کے حملے ٓسے کیسے بچائیں!
پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریںپلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔
پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
Shahzaib
166394
4 سالوں پہلے
مدراراللہ جناب آپ کے پودون پر یہ وولی ایفیڈ Woolly Aphid کا حملہ ہے۔ انکے اوپر یہ سفید جال نما ہوتا ہے کو کہ اسکو تیز دھوپ اور دوسرے کیڑون سے بچاتا ہے۔ یہ بالکل عام زیتون کا کیڑا ہے۔ اسکے لیے آپ پودون پر تھامیتھاکسم کا کیمکل سپرے کروائیں۔ انشا اللہ اچھا رزلٹ ملے گا۔ ٹانک کی بات کے جائے تو آپ پودون پر ایف ایم سی کی بڑھوتری کے لیے گرو اپ کا سپرے کروائیں ۔
کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟
اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!
پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!