یہ سوال اس بارے میں ہے:

قلمہ سبز/اونی جؤں

جانئیے کہ فصلوں کو کیڑوں کے حملے سے بچانے کے لئےکیسے دفاع کریں۔

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
قلمہ سبز/اونی جؤں - زیتون

زیتون زیتون

Z

زیتون کے پودے کے پتوں پر سفید رنگ کی روئی کی جیسی چیز نظر آ رہی ھے۔ اس کے بارے معلومات اور علاج کے لیے مشورہ اور رہنمائی درکار ھے شکریہ

زیتون کے پودے کے پتوں پر سفید رنگ کی روئی کی طرح کی جھاگ نظر

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ
S

Hi Zahid Iqbal یہ سفید رنگ کی روئی دراصل کیڑے ہیں انکو Woolly Aphid کہا جاتا یے۔ یہ پودے کا رس چوستے ہی ں مزید اسکے حوالےسے جاننے کے لیے اوپر سبز لنک پر کلک کریں جزاک اللہ

اَپ ووٹڈاؤن ووٹ

کیا آپ کا بھی کوئی سوال ہے؟

اب سب سے بڑی زرعی آن لائن کمیونٹی میں شامل ہوں اور فصلوں کے حوالے سے اپنی ضرورت کی مدد حاصل کریں!

پلانٹکس ایپ ابھی مفت حاصل کریں!

پلانٹکس کاشتکاری کے طریقوں کو بہتر کرتے ہوئے کاشتکاروں کی مدد کرتی ہے۔

پلانٹکس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں
جواب پر جائیں